Ticker

6/recent/ticker-posts

کار انشورنس کلیم کا طریقہ– مکمل گائیڈ | How to File a Car Insurance Claim in Pakistan

کار انشورنس کلیم کا طریقہ– مکمل گائیڈ | How to File a Car Insurance Claim in Pakistan

 

کار انشورنس کلیم کا طریقہ کار: مکمل گائیڈ  (2025)

how to file car insurance claim

کیا آپ کو معلعم ہےکہ اگر آپ کی گاڑی کو accident ایکسیڈنٹ ہو جائے یا کسی نے گاڑی چوری کر لی تو آپ  کار انشورنس کلیمcar insurance claim کیسے فائل کریں گے؟اگر نہیں، تو یہ آرٹیکل آپ کے لیے ہے۔

گاڑی چلانے والےہرشخص کو کبھی نہ کبھی حادثے، نقصان یا چوری کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ایسے موقع پر "کار انشورنس کلیم" ایک مالی مدد کی شکل اختیار کرتا ہے جو گاڑی کے مالک کو نقصان کے ازالے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ لیکن اکثر لوگ کلیم کا درست طریقہ نہیں جانتے جس کے باعث انہیں دشواری پیش آتی ہے۔

گاڑی کی انشورنس صرف ایک formal requirement نہیں بلکہ ایک ضروری financial safety net ہے۔ لیکن زیادہ تر لوگ جب کسی حادثے کا سامنا کرتے ہیں توان کویہ سمجھ نہیں آتا کہ car insurance claim process in Pakistan  انشورنس کلیم کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے اور یہ کیسے initiate کیا جاتا ہے۔درج ذیل سطور میں یہ یہ پراسس تفصیل سے بیان کیا جاتا ہے:

car insurance claim process

 

پہلا قدم: حادثے یا نقصان کی فوری اطلاع دیں (Report the Incident Quickly)

جب کبھی بھی گاڑی کو نقصان پہنچے، جیسے کہ car accident یا vandalism (گاڑی کوجان بوجھ کر نقصان پہنچانا)، توپہلا کام یہ ہے کہ آپ اپنی انشورنس کمپنی کی ہیلپ لائن پر فوراً کال کریں۔ اکثر insurance providers کی شرط ہوتی ہے کہ آپ 24 گھنٹوں کے اندرواقعہ کی رپورٹ کریں،ورنہ آپ کاinsurance claim reject ہوسکتا ہے۔

 

کار حادثہ کلیم کے لیےضروری دستاویزات (Required Documents for Car Insurance Claim)

انشورنس claim کا process initiate کرنے کے لیے آپ کو کچھ اہم documentsدستاویزات فراہم کرنے ہوں گے:

1.   گاڑی کی انشورنس پالیسی کی کاپی insurance policy copy

2.   گاڑی کی رجسٹریشن کے کاغذات registration papers

3.   ڈرائیونگ لائسنسDriver’s license (valid) ہونا چاہیے

4.   ایف آئی آرFIR اگر چوری، ٹریفک accident یا بڑا نقصان ہوا ہو

5.   حادثہncident کی تصاویر (photos of damage)

6.    ورکشاب سے نقصان کا تخمینہWorkshop repair estimate

7.   یہ سب چیزیں فراہم submit کرنا آپ کے auto insurance claim کو smooth بناتا ہے۔


سروے کا عمل (Insurance Survey and Inspection)

کلیم کی اگلے مرحلہ stage سروے ہے۔ کمپنی ایک سپروائزر licensed surveyor بھیجے گی جو گاڑی کی حالت، نقصان کی نوعیت، اور repair cost کا جائزہ لے گا۔ یہ step اس لیے بھی اہم ہے کہ کمپنی طے کرے کہ کلیم genuineاصلی ہے یا نہیں ہے۔

یاد رکھیں: جب تک survey مکمل نہ ہو جائے، گاڑی کو repair کے لیے نہ دیں۔

 

کلیم فائل کرنے کا طریقہ (How to File a Car Insurance Claim in Pakistan)

جب سروے مکمل ہو جائے تو آپ اپنی insurance کمپنی کو complete مکمل دستاویزاتdocuments کے ساتھ کلیم submit کریں۔

 کچھ کمپنیز جیسے Jubilee Insurance، TPL، Adamjee اور EFU کی online claim filing services بھی دستیاب ہیں۔

 

کلیم کی اپروول اور رقم کی وصولیApproval اور Payment (Claim Approval & Payout)

اگر دستاویزاتdocumentation مکمل ہوں اورکوئی technicalتکنیکی رکاوٹ objection نہ ہو تو insurance claim عام طور پر 7 سے 14 دن میں approve ہو جاتا ہے۔ کچھ کمپنیز cashless claim offer کرتی ہیں جہاں repair کا خرچ کمپنی خود ادا کرتی ہے۔

 

کار انشورنس کلیم کی اقسام (Types of Car Insurance Claims)

Own Damage Claimبراہ راست نقصان کا کلیم

اگر آپ کی گاڑی کو direct نقصان پہنچا ہے تو یہ claim submit کیا جاتا ہے۔

Third-Party Claimکسی اور کو نقصان کا کلیم

اگر آپ کی گاڑی کی وجہ سے کسی اور کی property یا life کو نقصان پہنچے تو یہ claim کیا جاتا ہے۔

Theft Claimکار چوری کی انشورنس کا کلیم

اگر گاڑی چوری ہو جائے اور واپس نہ ملے تو car theft insurance claim apply کریں۔

Total Loss Claimگاڑی مکمل تباہ ہونے کا انشورنس کلیم

اگر گاڑی مکمل تباہ ہو جائے تو یہ claim آپ کو گاڑی کی market value کے مطابق amount فراہم کرتا ہے۔


کار انشورنس کلیم کا طریقہ– مکمل گائیڈ | How to File a Car Insurance C car insurance claim Pakistan, how to claim car insurance, auto insurance claim process, insurance claim documents, third party car insurance claim, car accident insurance Pakistan, best insurance companies Pakistanlaim in Pakistan ۔


کارانشورنس کلیم کے لیےاہم اقدامات

برائے کامیاب انشورنس کلیم

ü       حادثے کی clear pictures فوراً لے لیں

ü       FIR کی copy اصل اور readable ہو

ü       گاڑی کی انشورنس ہمیشہ valid رکھیں

ü       accident کے وقت calm رہیں اور سچ بولیں

ü       اپنی policy کی terms اور exclusions پڑھ کر رکھیں


FAQs اکثر پوچھے جانے والے سوالات

Ø   کیا car accident insurance claim میں FIR لازمی ہے؟

جی ہاں، خاص طور پر جب accident شدید ہو یا کوئی شخص زخمی ہو جائے۔

Ø   کیا insurance کلیم ہر نقصان پر ملتا ہے؟

نہیں، اگر نقصان driver کی negligence یا intoxication سے ہوا ہو تو claim reject ہو سکتا ہے۔

Ø   کیا کئی کلیم multiple claims ایک ہی سال میں کر سکتے ہیں؟

جی ہاں، لیکن ہر claim پر آپ کی اگلی premium بڑھ سکتی ہے۔

 

گاڑی کی انشورنس کے کلیم کا عمل اگرچہ پیچیدہ لگتاہے، لیکن درست معلومات اور مناسب دستاویزات کےساتھ آپ باآسانی اپناحق حاصل کر سکتے ہیں۔اس گائیڈ میں ہم نےوہ تمام مراحل بیان کیے جو car insurance claim in Pakistan کے دوران سامنے آ سکتے ہیں۔ اب آپ اگلی بار جب کبھی بھی آپ کو گاڑی کا insurance claim کرنا پڑے، تو گھبرانے کی ضرورت نہیں — بس ان steps کو follow کریں۔