AdabSaz Ka Mushaira.Sadarat Saima Almas Masroor.Maizban.Ashfaq Shaheen |
ادب ساز کے زیر اہتمام آن لائن مشاعرہ کی صدارت پنجابی اور اردو کی معروف
شاعرہ محترمہ صائمہ الماس مسروس کی صدارت میں منعقد ہوا۔مہمان خصوصی یعقوب رضوی
اور ارشد محمود ارشد تھے۔مہمان شعرائ مٰ مہدی چاہان،سید غلام مجتبی،الیاس صدیقی،راشد
منصور،اہیاب شریف تھے۔اس شعری تقریب میں شعرا نے اپنا پنجابی اور اردو کلام پیش کیا۔اور
بھر پور داد وصول کی ۔یہ مشاعرہ یوٹیوب کے ادب ساز چینل اور ادب ساز کلے فیس بک پیج
پر لائیو پیش کیا گیا۔میزبان اشفاق شاہین تھے۔
اشفاق شاہیناس نے یونہی جوذدار گر اتاری مجھ سے روشنی سی کوئی ہونے لگی جاری مجھ سے میں نے اس در کی کچھ اس طور گدئی کی ہے مشورے کرتے ہیں آآکے بھکاری مجھ سے ۔۔۔۔۔۔ ٹریے تاں ای شک جاندا اے کہڑا کتھوں تک جاندا اے راشد منصورکرتے ہیں لوگ پیار بھی معیار دیکھ کو سب ساتھ چھوڑ جاتے ہیں لاچار دیکھ کر کرو فریب بغض و ریا کا ہجوم ہے ابلیس دم بخود ہے مرے یار دیکھ کر ایہاب شریفدیار عشق میں قربان ہونے کے لیے ہوں وہ جان ہے تو میں بے جان ہونے کے لیے ہوں اک اجتناب مسلسل اس کی جابنب سے میں جس کوڈھوڈنے میں زندگی گنوائی ہے الیاس صدیقیسنتا ہوں میں سب کا کہنا کرتا ہوں پر رب کا کہنا باتیں سب کی سن لیتا ہوں رکھ لیتا ہوں سب کا کہنا مہدی چوہانتمھارے لیے یہ فقط دل گلی ہے ستم گر ہمارے تو دل پر بنی ہے نہیں کوئی مخلوق اس سے مبرا تقضائے الفت سے ہی زندگی ہے
ارشد محمود ارشدہنجواں دا درا ے و وگدا کی کریے سینے دے وچ دھخدی اگ دا کیہ کریے ہن تے سکی ریت ای نظری آندی اے جتھے کل درا سی وگدا کیہ کریے سید غلام مجتبیچھڈ کے پیار دا چک نئیں جانا عشق کریں تے تھک نئیں جانا بھاویں ساڈی جان وی ٹر گئی تیرے دل چوں شک نئیں جانا یعقوب رضویادب ساز دی سنگت نصیب ہوئی مہربانی اشفاق شاہین دی اے ناٰ میں شاعر نا شاعراں دی وا لگی خش خش نہ قدر مسکین دی اے ۔۔۔۔ آجا غم خارا غماں لا لیاں نیں جھڑیاں تیرے بناں دکھ میرے دس کہڑا پھولے دا صائمہ الماس مسرورمیں کملی دا سنگ نہ چھڈیں ویکھیں اپنی منگ نہ چھڈیں رب چایا تے جت ہووے گی نال شریکاں جنگ نہ چھڈیں بانہ میری نوں پھڑ لیئں گھٹ کے بھاویں اک وی ونگ نہ چھڈیں میں الماس آں کم آواں گی ہوکے ویوں تنگ نی چھڈیں ۔۔۔۔ اہدی میری گل ہوجاوے کجھہ طبیعت ول ہوجاوے اونے میارا ہنا ای اے اج ہوجاوے کل ہوجاوے اکھاں دی جے گل او سمجھے دل دا مسلہ حل ہوجاوے میرے دل وچ آوے جد اوہ ربا دل دل دل ہو جاوے لس لس کردی دل دی دھرتی تون آویں جل تھل ہوجاوے سب الماس میں چھڈ سکنی آں او جے میرے ول ہوجاوے …….. ہوکے سب سے نہال ملتے ہیں ایک ہم سے نڈھالملتے ہیں یہ بھی سچ ہے باوصف لوگوں کو لوگ بھی باکمال ملتے ہیں ایک دن پوچھنا تو ہے ان سے ابھی حسن و جمال ملتے ہیں عشق تو عوج پر ہے پہنچائے پستیوں میں وبال ملتے ہیں آچلیں برف پوش وادی میں جہاں ہر سو گلال ملتے ہیں شاعری پڑھ کے میری کہتا ہے میرے تم سے خیال ملتے ہیں تم سے تو لوگ بھی یہاں الماس لیے باتوں میں جال پھرتے ہیں
مشاعرہ میں صائمہ الماس مسرور سے فرمائش پر ان کی کئی پنجابی غزلیں بھی سن
گئیں۔تقریب کے آخر مٰن خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے تقریب کو کامیاب قرار
دیا اور ادب ساز کا شکریہ اداد کیا۔انہوں نے کہا کہ انہیں بہت خوب صورت کلام سننے
کو ملا ہے۔ |